{"title":"Health \u0026 Fitness","description":null,"products":[{"product_id":"pathron-ka-encyclopedia-pathron-say-elaj","title":"Pathron Ka Encyclopedia - Pathron Say Elaj | Bundle پتھروں کا انسائیکلوپیڈیا - پتھروں سے علاج | بنڈل","description":"\u003cp\u003eپتھروں سے شغف رکھنے والوں کی لیے خوبصورت کتابیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e1- پتھروں کا انسائیکلوپیڈیا | نایاب تصاویر کے ساتھ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمصنف: انجم سلطان شہباز\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e2- پتھروں سے علاج | مصنف: سیّد ذیشان نظامی\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48342637543609,"sku":"KW-ANJ-0448","price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/5e18ba0621f921578678790_4641d6fa-2c82-4059-bcb7-438aa4946548.jpg?v=1785008116"},{"product_id":"gynae-feminism-4-books-set-zindagi-se-darte-ho-v-vakhri-kitab-rahem-pe-rahm-dufi-dufi-dufi-گائنی-فیمن-ازم-چار-کتابوں-کا-مجموعہ-زندگی-سے-ڈرتے-ہو-وی-وکھری-کتاب-رحم-پہ-رحم-دفعی-دفعی-دفعی","title":"GYNAE FEMINISM | 4 BOOKS SET | ZINDAGI SE DARTE HO, V: VAKHRI KITAB, RAHEM PE RAHM, DUFI DUFI DUFI گائنی فیمن ازم | چار کتابوں کا مجموعہ | زندگی سے ڈرتے ہو، وی وکھری کتاب، رحم پہ رحم، دفعی دفعی دفعی","description":"\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003eAuthor: \u003ca class=\"pointer link-dark-blue\" href=\"https:\/\/bookcorner.shop\/author\/dr-tahira-kazmi\"\u003eTAHIRA KAZMI\u003c\/a\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003ePages: 856\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e\u003cbr\u003e📕 زندگی سے ڈرتے ہو \u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eماضی میں اگر ان موضوعات کو شرم و حیا کے غلیظ پردوں میں لپیٹ کر عورت کی زندگی کو اہم نہیں جانا گیا تو کیا ضروری ہے کہ اکیسویں صدی کی عورت بھی غاروں اور جنگلوں میں رہنے والوں کی سی زندگی بسر کرے۔ جسم کو سمجھنا اور اس کے متعلق بات کرنا بنیادی انسانی حق ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e📘 وِی: وَکھری کتاب\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eسوچیے ایسی عورت معاشرے کو کیا دے سکتی ہے جو اپنے جسم کے ایک اہم عضو کا نام تک نہیں لے سکتی اور تکالیف دور کرنے کے لیے سینہ بہ سینہ چلتے ہوئے ان ٹوٹکوں کا سہارا لیتی ہے جو ماؤں اور نانیوں دادیوں کی سرگوشیوں کی صورت اس تک پہنچتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e📕 رحم پہ رحم \u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eعورت اکائی ہے اور کوئی بھی معاشرہ اور ادب اس وقت تک ثمر آور نہیں ہو سکتا جب تک اس کی بنت اور بنے گئے الفاظ اس اکائی کے گرد نہ گھومتے ہوں۔ عورت کا دکھ سکھ، کرب و آگہی، مسائل و تکالیف جہالت کے پردے ہٹا کر زندگی کے سٹیج پر لے آنا ہی اصل ادب ہے اور ادیب کو حیاتِ جاوداں تب ہی نصیب ہوتی ہے جب وہ اپنے الفاظ کو ہچکچاہٹ، انا، جھوٹی شرم و حیا اور مصنوعی اقدار و روایات کے نقاب نہ پہنائے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e📙 دفعی دفعی دفعی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدرد جسم اور اعضا سے اُٹھتا ہو یا دل کے نہاں خانوں میں دوڑتا ہو یا روح کے پوشیدہ احساس سے جنم لیتا ہو ، عورت سراپا درد ہے جسے دیکھنے اور محسوس کرنے کے لیے ایسی آنکھ اور ایسا دل چاہیے جو اسے اپنے جیسا سمجھے، اپنے جیسا انسان!\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ ایک پیش رو، ڈاکٹر طاہرہ خاموشی، منافقت اور ظلم کو توڑ رہی ہیں، اور یہی ان کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ (زبیدہ مصطفی)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ ہم سب مرحوم شوکت علی کاظمی کے ممنونِ احسان ہیں جنھوں نے طاہرہ جیسی سرشور بیٹی اس سماج کو دی۔ (زاہدہ حنا )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ طاہرہ کاظمی نے اپنے کالموں میں، عورتوں کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے، مردانہ برتری کے علم بردار معاشروں کی چیرپھاڑ کرنے میں کمی نہیں چھوڑی۔ (محمد سلیم الرحمٰن)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ وہ کہتی ہے ’’میں فیمینسٹ نہیں ہوں‘‘، اسے ظاہری سلوگنز سے نفرت ہے، وہ اندر سے سچی اور زبان سے کڑوی عورت ہے۔ (کشور ناہید)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ طاہرہ بیدار ذہن، نڈر اور بےباک لکھاری ہیں تلخ باتیں کہنے کا ہنر انھیں آتا ہے۔ (افتخار عارف)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی عورتوں کی جسمانی تکالیف کا مداوا یا علاج ہی نہیں کرتیں بلکہ بہت ہی لطیف اور ہنر مندانہ انداز میں کاؤنسلنگ کا فریضہ بھی انجام دیتی ہیں جو بظاہر نظر نہیں آتا۔ (خالد جاوید)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ ہمیں ایک طاہرہ کاظمی نہیں طاہرہ کاظمی ازم کی ضرورت ہے۔ (انور سن رائے)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e◼️ اکیسویں صدی میں اُردو زبان طاہرہ کاظمی کی احسان مند رہے گی کہ انھوں نے صنفی امتیاز کی ناانصافی کی مخالفت میں احتجاج کی تپش کو اُردو کا قالب بخشا۔ (وجاہت مسعود)\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48380320612537,"sku":"BC SSH 4","price":3500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/69c3a6f1a8c021774429937.jpg?v=1785247966"}],"url":"https:\/\/kitabwala.shop\/collections\/bundle-offer.oembed","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}