{"product_id":"maupassant-choti-bari-kahaniyan-موپاساں-چھوٹی-بڑی-کہانیاں","title":"MAUPASSANT : CHOTI BARI KAHANIYAN  موپاساں : چھوٹی بڑی کہانیاں","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eموپاساں وہ شخص ہے جس کی نظر انسانی زندگی کے تاریک نہاں خانوں تک پہنچتی ہے\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eاور وہ اس مقام سے انسانیت کی کشمکش کی تشریح کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- لیو ٹالسٹائی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eموپاساں روحانی کرب کا شکار ہے، نہ صرف اس مادی دنیا کی نامعقولیت سے، اس میں خوبصورتی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eکی غیرموجودگی سے، بلکہ دنیا میں سچی محبت کی عدم فراوانی سے دل گرفتہ ہے۔ میں نے آج تک کسی شخص کی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدل شکستگی میں اتنی مایوس کن آہ و فغان نہیں سنی جسے اپنی تنہائی کا ادراک ہو... یہ صرف موپاساں ہی ہے جو اپنی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eکہانیوں میں اپنے دکھ کا بیان کرتا ہے۔ یہ لکھاری ایک مخصوص صلاحیت کا حامل ہے جسے جوہر کہتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eیہ جوہر اس قابلیت پر مشتمل ہے جو اسے کسی بھی موضوع پر ایسی نگاہ ڈالنے کے قابل بناتا ہے ،\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eجو اسے اس موضوع میں وہ کچھ دکھاتا ہے جو کوئی دوسرا شخص نہیں دیکھ پاتا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- لیو ٹالسٹائی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eموپاساں پیدائشی لکھاری ہے۔ اپنے ہم عصروں میں سمجھدار ترین اور توانا ترین سوچ کا حامل کہانی نویس...\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- ایمیل زولا\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eتوانائی، لچک، توازن... اس قدآور اور ماہر کہانی نویس میں کسی چیز کی کمی نہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eاس کا جوش و ولولہ دانستہ ہے اور اس کا فن کامل ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- اناطول فرانس\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمیں تاریخ کی کسی بھی صدی سے ناآشنا ہوں جس میں کسی ایک مقام پر اتنے نفیس نفسیاتی تجسس سے\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eبھرپور اذہان پائے جاتے ہوں جتنے اس وقت پیرس میں موجود ہیں۔ اگر ان میں بلند فکر\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eقدوقامت کے حامل کسی ایک شخص کا نام لینا چاہوں تو وہ موپاساں ہو گا...\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- فریڈرک نیطشہ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eموپاساں کا مطالعہ کبھی بے کیف نہیں ہوتا... وہ ماہر ترین قصّہ گو ہے... وہ اپنے کرداروں کے ساتھ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eبیک وقت سنگدلی اور شفقت کا مظاہرہ کرتا ہے۔ وہ اپنے کرداروں کے اندیشوں اور ان کی حرکات و سکنات کی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمذمت نہیں کرتا... وہ ان کی مشکلات سے نفرت نہیں کرتا۔ اپنے کرداروں کی ابتلا، دھوکے اور اضطراب کو\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدیکھتے ہوئے مجھے اس کی نگاہوں میں گہرے ترحم کا احساس ہوتا ہے... لیکن وہ ان سب کو دیکھتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eوہ دیکھتا ہے اور اپنا چہرہ دوسری جانب نہیں موڑتا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- جوزف کانریڈ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eموپاساں نے دیکھا کہ ہماری فطرت کی بنیاد حیوانی جذبات پر قائم ہے... اور یوں وہ اکثر انسانی زندگی کی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eحیوانی جہت کی عکاسی میں جتا رہا۔ شاید ہی کسی دوسرے کہانی نویس نے اتنے استدلالی انداز میں،\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eاتنے علم و تجربے کے ساتھ اور اپنے فن میں اتنی کامل چابکدستی کے ساتھ ایسا لکھا ہو۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- آرتھر سِمنز\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eچیخوف کے ساتھ موپاساں کا شمارعالمی ادب میں مختصر کہانیوں میں دنیا کے عظیم ترین ناموں\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمیں ہوتا ہے۔ وہ زولا کی طرح فطرت پسند نہیں ہے۔ اگرچہ اس کی تحریروں میں انسانوں پر ان کے\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eماحول کا اثر نمایاں ہے، تاہم اس کے نزدیک انسانی محرکات کی بنیاد نفسیاتی عوامل پر ایستادہ نہیں ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eموپاساں کی فطرت پسندی میں شوپنہاؤر کی قنوطیت عیاں ہے اور یوں انسانی سرشت کی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eتصویر کشی میں وہ اکثر سنگدلی اور سختی کا مظاہرہ کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e- پروفیسر کورنیلئے کواس\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48444759048377,"sku":"BC SSH","price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/625114a21c41b1649480866.jpg?v=1785749163","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/products\/maupassant-choti-bari-kahaniyan-%d9%85%d9%88%d9%be%d8%a7%d8%b3%d8%a7%da%ba-%da%86%da%be%d9%88%d9%b9%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c%d8%a7%da%ba","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}