{"product_id":"sarak-wapis-jati-hai-سڑک-واپس-جاتی-ہے","title":"SARAK WAPIS JATI HAI  سڑک واپس جاتی ہے","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eکرشن چندر اُردو کا سب سے بلند قامت افسانہ نگار ہے۔ ویسے اس کا قد چھوٹا ہے جس پر کسی خوش مذاق نے یہ پھبتی کہی تھی کہ اُردو ادب پر بونے سوار ہیں۔ اب یہ سوچ کر گھبراتا ہوں کہ کرشن کے میدان میں اس کے دوش بدوش چلنے کی کوشش میں بڑی جگ ہنسائی ہو گی۔ سچّی بات یہ ہے کہ کرشن کی نثر پر مجھے رشک آتا ہے۔ وہ بے ایمان شاعر ہے جو افسانہ نگار کا رُوپ دھار کے آتا ہے اور بڑی بڑی محفلوں اور مشاعروں میں ہم سب ترقّی پسند شاعروں کو شرمندہ کر کے چلا جاتا ہے۔ وہ اپنے ایک ایک جملے اور فقرے پر غزل کے اشعار کی طرح داد لیتا ہے اور میں دل ہی دل میں خوش ہوتا ہوں کہ اچھا ہوا اس ظالم کو مصرع موزوں کرنے کا سلیقہ نہ آیا ورنہ کسی شاعر کو پنپنے نہ دیتا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e✍️ علی سردار جعفری\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48473821216953,"sku":"BC SSH","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/6050a22ce854e1615897132.jpg?v=1785950430","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/products\/sarak-wapis-jati-hai-%d8%b3%da%91%da%a9-%d9%88%d8%a7%d9%be%d8%b3-%d8%ac%d8%a7%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}