{"product_id":"sirf-tumhaara-صرف-تمہارا","title":"SIRF TUMHAARA  صرف تمہارا","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eانور مسعود اور صدیقہ انور کی شادی کی سالگرہ (18 جولائی 1965ء) کے موقع پر محبت کرنے والوں کے لیے خوش ترین تحفہ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e⭐ نایاب تصاویر اور عکسی خطوط کے ساتھ\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e⭐ ڈیلکس کوالٹی | گفٹ ایڈیشن\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمعروف شاعر انور مسعود نے یہ خطوط اپنی اہلیہ صدیقہ انور کے نام لکھے تھے۔ یہ صرف خطوط نہیں بلکہ دونوں ہستیوں کی آپ بیتی اور جگ بیتی کا ایک حسین باب ہیں ... محبّت کی ایک لازوال داستان ہیں۔ ہر وہ دل جو محبت کے لیے مختص ہوا ہے اس کے لیے یہ تحریریں روشنی کا مینار ہیں ۔ ساری کتاب کو اگر ایک جملے میں بیان کیا جائے تو ادب کی چاشنی میں گندھی ان تحریروں کا واحد مدعا یہ ہے کہ محبت کرنا نہ گناہ ہے نہ جرم۔ بس محبت کے لیے شرط ایک لازم ہے کہ جس سے محبت کریں اس کا بے حد احترام کریں۔ انور مسعود کے اس قطعہ میں ساری بات سموئی جا سکتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eقسم خدا کی محبت نہیں عقیدت ہے\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدیار دل میں بڑا احترام ہے تیرا\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eریاضِ شعر میں قائم ہے آبرو تیری\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eتوقعات کے گھر میں مقام ہے تیرا\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48486913736889,"sku":"BC SSH","price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/62d6602344a881658216483.jpg?v=1786057066","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/products\/sirf-tumhaara-%d8%b5%d8%b1%d9%81-%d8%aa%d9%85%db%81%d8%a7%d8%b1%d8%a7","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}