{"product_id":"train-to-pakistan-a-new-translation-ٹرین-ٹو-پاکستان","title":"TRAIN TO PAKISTAN (A NEW TRANSLATION)  ٹرین ٹو پاکستان","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eیہ 1947ء کا موسمِ گرما ہے۔ لیکن ہندوستان اور پاکستانی سرحد پر واقع گاؤں منوماجرا کے سکھوں اور مسلمانوں کے لیے تقسیم کوئی زیادہ معنی نہیں رکھتی۔ تب ایک مقامی ساہوکار قتل ہو جاتا ہے اور شک گاؤں کے بدمعاش جگت سنگھ کی طرف جاتا ہے جو ایک مسلمان لڑکی نوراں سے محبت کرتا ہے۔ جب سکھوں کی لاشوں سے بھری ہوئی ایک ٹرین منوماجرا پہنچتی ہے تو گاؤں میدانِ جنگ بن جاتا ہے، اور مجسٹریٹ یا پولیس بھی تشدد کی بڑھتی ہوئی لہر کے آگے بند باندھنے کے قابل نہیں ہوتے۔ وفاداریوں کے تصادم کے درمیان جگت سنگھ کو اپنی ساکھ اور گاؤں کا امن و سکون واپس لانا ہے۔ ’ٹرین ٹو پاکستان‘ پہلی بار 1956ء میں شامل ہوا اور جدید ہندوستانی فکشن میں ایک کلاسیک کا درجہ رکھتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48446247469241,"sku":"BC SSH","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/6344388fb7db91665415311.jpg?v=1785759740","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/products\/train-to-pakistan-a-new-translation-%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%b9%d9%88-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}