{"title":"کھیل","description":"\u003cp\u003eThe collection of best sports books.\u003c\/p\u003e","products":[{"product_id":"paksitani-khel","title":"Pakistani Khel پاکستانی کھیل","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor:\u003c\/strong\u003e Khalid Mehmood Asim\u003c\/p\u003e","brand":"Al Faisal","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48342640591033,"sku":"KW-KHA-0455","price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/5e1b1bd9542a01578834905_a76b63f8-778f-4ad8-a6b7-a2e46bc425c3.jpg?v=1785005320"},{"product_id":"ali","title":"Mera Bhai Muhammad Ali میرا بھائی محمد علی","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor:\u003c\/strong\u003e Rahaman Ali\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eTranslator: \u003c\/strong\u003eYasir Jawad\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eشاید ہی کسی اور شخص کے متعلق اتنا کچھ لکھا گیا ہو جتنا کہ محمد علی کے بارے میں۔ بلاشبہ وہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ چاہا جانے والا سپورٹس مین تھا۔ اپنے دورِ عروج میں وہ دنیا کا سب سے مشہور شخص تھا۔ اِس کے باوجود اُسے سب سے زیادہ جاننے والے شخص، یعنی اس کے اکلوتے بھائی اور قریب ترین دوست رحمان علی کی آواز تاحال ہم تک نہیں پہنچی تھی۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eکوئی بھی اور شخص رحمان علی سے بڑھ کر محمد علی کے قریب نہیں تھا۔ کیسیئس اور رُڈولف آرنیٹ کلے کے ہاں جنم لینے والے دونوں بھائیوں نے اکٹھے پرورش پائی، ساتھ رہے، مل کر ٹریننگ کی، سفر کیے اور گلی محلوں سے لے کر رِنگ تک ہر جگہ اکٹھے لڑے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eہمہ وقت اپنے بھائی کی صحبت میں رہنے والے رحمان علی نے اُس کے بہترین اور بدترین پہلوؤں کو دیکھا: مذاق کرنے میں بے رحم اور حاسد بڑا بھائی، بے باک وکیل، شوہر اور باپ۔ اِس کتاب میں وہ معروف کہانیوں کے بارے میں اندر کی بات بتاتا ہے، اور ایسی کہانیاں بھی جو ہم نے پہلے کبھی نہیں سنیں۔ وہ ایک فخر مند، اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے والے مگر اکثر زیادتیوں کا نشانہ بننے والے آدمی کی رنگارنگ اور بہت عمیق تصویر پیش کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eاِس غیر معمولی اور بے لاگ یادداشت میں رحمان ایک کہیں زیادہ ہمہ جہت اور ذاتی کہانی بیان کرتا ہے جو عظیم محمد علی کے متعلق کسی بھی اور کتاب سے بڑھ کر ہے – یعنی دو بھائیوں کی کہانی جو پیدائش سے لے کر آخر دم تک ساتھ ساتھ رہے۔ یہ کتاب بیسویں صدی کی ایک نہایت مشہور اور مثالی شخصیت کو ایک اہم ترین تناظر میں پیش کرتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e---\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eرحمان علی باکسنگ کے لیجنڈ محمد علی کا اکلوتا بھائی ہے۔ کوئی بھی اور شخص محمد علی کے اتنا قریب نہیں رہا – بھائیوں اور بہترین دوستوں کی حیثیت میں وہ اکٹھے رہے، مل کر ٹریننگ کی اور زندگی کے اہم ترین تجربات کا اکٹھے سامنا کیا –’’نیشن آف اسلام‘‘ میں محمد علی کی شمولیت سے لے کر جارج فورمین کے خلاف طوفانی مقابلے تک، اور اُس کے بعد بھی۔ رحمان نے محمد علی کو مشق کروائی اور اُس کے قریبی حلقے میں شامل رہا، اپنے بھائی کے سارے کیریئر میں ایک معتمدِ خاص اور ذاتی باڈی گارڈ کا کردار ادا کیا۔ رحمان 1972ء میں خود بھی بطور ہیوی ویٹ باکسر ریٹائر ہوا تو چودہ مقابلے جیت چکا تھا جبکہ تین ہارا اور ایک میں برابر رہا۔ وہ لُوئس وِل کینٹکی میں مقیم ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e--\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eیاسر جواد ترجمہ کے میدان میں نہایت وسیع اور متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کا پہلا ترجمہ فرانز کافکا کا ناول ’’مقدمہ‘‘ (1995ء) تھا۔ وہ اب تک سائنس، فلسفہ، الٰہیات، تاریخ، مذاہب اور نفسیات کے موضوع پر 170 سے زائد کتب کا ترجمہ کر چکے ہیں۔ ان میں سیمون دی بووا (عورت)، ہیروڈوٹس (تواریخ)، کارل ساگان (کاسموس)، سٹیفن ہاکنگ (وقت کی مختصر تاریخ) سمیت سر لائیٹنر، کیرن آرم سٹرانگ (خدا کی تاریخ)، سعدی شیرازی (گلستان و بوستان)، ایڈورڈ سعید (ثقافت اور سامراج)، ٹیری ایگلٹن اور فلپ کے حتی (تاریخ عرب) جیسے مصنّفین کی تخلیقات شامل ہیں۔ اُن کی تحقیقی کتاب ’’سو عظیم فلسفی‘‘ کے چار ایڈیشن شائع ہوئے۔ ’’انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم‘‘ اور 2500 صفحات پر مشتمل ’’عالمی انسائیکلوپیڈیا‘‘ ترتیب دیا۔ وِل ڈیورانٹ کی ’’انسانی تہذیب کے معمار‘‘ سمیت متعدد تحریروں کا ترجمہ کیا اور مشہور کتاب ’’داستانِ فلسفہ‘‘ کی ایڈیٹنگ کے فرائض انجام دیے۔ ان دنوں وِل ڈیورانٹ ہی کی عظیم الشان کتاب ’’تہذیب کی کہانی‘‘ کا مکمل ترجمہ کر رہے ہیں۔ بلاشبہ یہ اُردو کی تاریخ میں ترجمے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48342655467705,"sku":"KW-RAH-0487","price":1750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/FullSizeRender_0000c389-5264-44cb-9992-81fc9a6e2bbd.jpg?v=1785002774"},{"product_id":"wicket-se-wicket-tak","title":"Wicket se Wicket tak وکٹ سے وکٹ تک","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor:\u003c\/strong\u003e Peter Oborne\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eTranslator: \u003c\/strong\u003eNajam Latif\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eوکٹ سے وکٹ تک“ معروف برطانوی ادیب اور تبصرہ نگار پیٹر اوبورن کی شہرہ آفاق کتاب Wounded Tiger, A History of Pakistan Cricket کا اردو ترجمہ ہے جسے 2014ءمیں کرکٹ پر سال کی بہترین کتاب ہونے پر وِزڈن انعام حاصل ہوا۔پیٹر اوبورن، پاکستان اور اس کی کرکٹ کے زبردست مداح اور حامی ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eیہ حقائق پر مبنی پاکستان کرکٹ کی متنازع تاریخ پر پس پردہ واقعات سے بھرپور دھماکا خیز کتاب ہے۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم تقسیم ِبرصغیر کے بعد افراتفری کے دَور میں مرتب ہوئی۔ ابتدائی طور پر پاکستانی ٹیم منتشر ہونے کے ساتھ ساتھ کمزور اورمالی طور پر غیرمستحکم تھی مگر وہ بتدریج ترقی کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کی اہم طاقت بن کر ابھری۔کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں نے پاکستان کو دنیا میں مرتبہ ومقام حاصل کرنے میں مدددی۔ دفاعی حالات میں جرا¿ت مندی اور مزاحمت میں شکست دینے کی کوشش میں اے ایچ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، امتیاز احمد، ماجد خان، جاوید میاںداد، عبدالقادر، وسیم اکرم اور عمران خان جیسے کھلاڑیوں کا مقام نمایاں ہے۔پاکستان کرکٹ کی داستان فتوحات، حادثات اور المناک واقعات سے بھرپور ہے۔ اس کے علاوہ میچوں میں بے ایمانی اور جوئے کے رحجان سے مزید بدنامی ہوئی۔ 2009ءسے شدت پسندی کے خوف نے پاکستان کی بین الاقوامی کرکٹ کو جلاوطنی میں دھکیل دیا۔ کوئی نہیں جانتا کہ وہ کھیل کب واپس وطن لوٹ سکے گا۔ مگر پیٹر اوبورن کی تحریر اُمید سے بھرپور ہے۔ اُس کا بیان یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ کرکٹ جو صرف کراچی اور لاہور کے عظیم شہروں تک محدود تھی، اب پورے ملک سے کھلاڑی اور مداح پیدا کررہی ہے۔ پاکستانی خواتین کی کرکٹ کی دل کو گرما دینے والی کہانی بھی بیان کی گئی ہے جو آج وہ بھی کھیل کی دنیا میں طاقت بن چکی ہے۔ اپنے تمام مصائب کے باوجود کرکٹ پاکستانیوں کو اعلیٰ کارکردگی اور اپنے آپ کو متعارف کروانے کا موقع دیتی ہے جس سے انہیں اپنی پہچان کا احساس ہوتا ہے اور اپنے ملک پر فخر کرنے کا شعور ملتا ہے۔کرکٹ کے اعلیٰ حکام اور سابق کھلاڑیوں کی یادوں سے بھرپور یہ کہانی سیاسی، سماجی اور ثقافتی گہرائیوں تک پہنچتی ہے۔ پاکستان کرکٹ پر یہ کتاب ایک قوم اور اس کے پسندیدہ کھیل پر مکمل اور جامع مطالعہ ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Jumhoori","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48342655762617,"sku":"KW-PET-0488","price":1700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/FullSizeRender_c868fa99-932c-4849-a62c-bcbca331ed2c.jpg?v=1785001795"},{"product_id":"cricket-ka-field-marshal","title":"Javeed Miandaad Cricket Ka Field Marshal جاوید میانداد کرکٹ کا فیلڈ مارشل","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor:\u003c\/strong\u003e Muhammad Sajjad Khan\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eBeautifully printed and bound edition published by Book Corner. Ideal for readers and collectors.\u003c\/p\u003e","brand":"Freed Pub","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48342655959225,"sku":"KW-MUH-0489","price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/IMG-1397.jpg?v=1785000903"},{"product_id":"shahid-afridi-game-changer","title":"Shahid Afridi - Game Changer شاہد آفریدی - گیم چینجر","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor:\u003c\/strong\u003e Shahid Afridi\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eTranslator: \u003c\/strong\u003eDr. Saad S. Khan\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eYear\u003c\/strong\u003e: 2022\u003c\/p\u003e","brand":"Jumhoori","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48342657335481,"sku":"KW-SHA-0490","price":870.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/FullSizeRender.jpg?v=1784999554"}],"url":"https:\/\/kitabwala.shop\/ur\/collections\/sports.oembed","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}