{"product_id":"alchemist-urdu-الکیمسٹ-اردو-1","title":"ALCHEMIST (URDU)  الکیمسٹ (اردو)","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eیہ برازیلی جادوگر (پائولو کوئیلو) کتاب لکھتا ہے اور پھر وہ کتاب بک سٹورز سے غائب ہو جاتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e( نیویارک ٹائمز - امریکی اخبار )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eالکیمسٹ ایک خوبصورت کتاب ہے۔ سحر، خوابوںاور خزانوں سے متعلق، جنھیں ہم تلاش کہیں اور کر رہے ہوتے ہیں مگر یہ موجود ہمارے پاس ہی ہوتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e( میڈونا ۔ امریکی گلوکارہ )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e’’الکیمسٹ ‘‘ تمام سفر ناموں سے زیادہ جادوئی اور یادگار قصہ جسے میں ہر اس شخص کے لیے تجویز کروں گا جو اپنی منزل پر پہنچنے اور زندگی کے خوابوں کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e( اینتھونی رابنز ۔ امریکی مصنف )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمیری نظر میں پائولو کوئیلو کی کتاب ’’الکیمسٹ ‘‘ سے زیادہ سہل اور پُر اثر کتاب نہیں آئی جو قاری کو وقت سے آگے لے جاتی ہو۔ ایک ایسی خوبصورت کہانی جس میں نوجوان اپنی آپ بیتی بیان کرتا ہے جس میں قاری کے لیے ایک خاص پیغام چھپا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e( جوزف گرزون - ’جوشوا‘ کے مصنف )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eہر عمر کے قاری کے لیے مخصوص حکمت و دانائی سے بھرا ایک ایسا بدیسی قصہ جس میں پریوں کی داستانوں جیسا دلکش مزاح، ڈرامائی اتار چڑھائو اور نفسیاتی شدت موجود ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e( پبلشر ویکلی ۔ امریکی ہفت روزہ )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eآنتوان دَ سینت ایگزُوپیری کی ’دی لٹل پرنس‘ کی طرح یادگار اور بامقصد کہانی!\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e(آسٹن ایمیرکن-سٹیٹس مَین ۔ امریکی اخبار)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eسحر اور حکمت و دانائی سے بھری، مہم جوؤں کی ایک کہانی!\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e(روڈالفو انایا ۔ امریکی مصنف)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eپائولو کوئیلو ادبی کیمیاگری کے راز سے واقف ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e(کنزابورو او - نوبیل انعام یافتہ)\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eکاروبار کا ایک ایسا عالمی اصول جسے ہم اپنی ذاتی زندگی میں استعمال کر سکتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e(سپینسر جانسن ۔ امریکی ڈاکٹر اور مصنف)\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48446244651193,"sku":"BC SSH","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/67e5347e6fa4d1743074430.jpg?v=1785759036","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/ur\/products\/alchemist-urdu-%d8%a7%d9%84%da%a9%db%8c%d9%85%d8%b3%d9%b9-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-1","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}