{"product_id":"sab-rang-kahaniyan-vol-2-سب-رنگ-کہانیاں-والیم-2","title":"SAB RANG KAHANIYAN (VOL: 2) سب رنگ کہانیاں (والیم 2)","description":"\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003eAuthor: \u003ca class=\"pointer link-dark-blue\" href=\"https:\/\/bookcorner.shop\/author\/shakeel-adil-zadah-ka-nigarkhana-1\"\u003eSHAKEEL ADIL ZADAH KA NIGARKHANA\u003c\/a\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003eEditor: \u003ca class=\"pointer link-dark-blue\" href=\"https:\/\/bookcorner.shop\/author\/hasan-raza-gondal\"\u003eHASAN RAZA GONDAL\u003c\/a\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003ePages: 368\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eسب رنگ میں شائع ہونے والی عالمی کہانیوں کی یہ دوسری جلد ہے۔ ناشرین کا کہنا ہے، وہ ایک مدّت سے مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کر رہے ہیں۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ٹھیک مہینے بھر بعد کسی کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت لازم ہو گئی ہو۔ بک کارنر کے امر شاہد اور گگن شاہد کے لیے یہ فخر و انبساط کی بات ہے تو حسن رضا گوندل اور مجھ کم ترین کے لیے بھی۔ جہاں جہاں پہلی جلد گئی، سبھی نے اس کے کاغذ، طباعت، مجموعی خوش نمائی اور متن کی دل آویزی و دل افروزی پر تحسینی کلمات سے نوازا ہے۔ متعدد کالم اور مضامین لکھے گئے اور برقی میڈیا پر بے تابی کا اظہار کیا گیا کہ دوسری جلد کب شائع ہو گی۔ یہ دوسری جلد انھی کہانیوں پر مشتمل ہے جو سب رنگ میں شائع ہوئی ہیں۔ وہی سب رنگ، خوب تر کی جستجو جس کا مشن تھی، جو اسی پر قائم رہا اور اسی پر تمام ہو گیا۔ پہلی جلد کے سلسلے میں لکھے گئے مضامین اور کالموں میں مجھ بے مایہ کے لیے بہت کچھ کہا گیا ہے۔ بار بار آئینہ دیکھنا پڑا اور شرمندہ ہوتا رہا۔ جانے کس کا مصرع ہے... ع میں زندہ تھا کہ اب زندہ ہوا ہوں\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eشکیل عادل زادہ\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48395395563705,"sku":null,"price":0.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/67a30fcca4ae51738739660.jpg?v=1785367424","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/ur\/products\/sab-rang-kahaniyan-vol-2-%d8%b3%d8%a8-%d8%b1%d9%86%da%af-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c%d8%a7%da%ba-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c%d9%85-2","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}