{"product_id":"yaran-e-kuhan-یاران-کہن","title":"YARAN E KUHAN  یاران کہن","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eاگر اس کتاب کے ہر مضمون میں آپ کو سالکؔ نظر آئے تو اس پر بدکنے کی ضرورت نہیں۔ یہ تذکرہ ہی صرف اُن بزرگوں کا ہے، جن سے سالکؔ کے براہ راست روابط ہوئے۔ لہٰذا اس میں جا بجا ’’صیغۂ واحد متکلم‘‘ کا استعمال ناگزیر تھا۔ اس تذکرے سے ان بزرگوں کے سوانحِ حیات لکھنا یا ان کی تصانیف پر تبصرہ کرنا مقصود نہیں، صرف ان کی شخصیتوں کی ہلکی سی جھلک دکھانا منظور ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ میں اس مقصد میں ناکام نہیں رہا۔ یہ کتاب آغاشورشؔ کے ’’توائی ڈالنے‘‘ کی وجہ سے صرف چند روز میں لکھی گئی ہے۔ اس لیے اگر اس میں کوئی ایسے اسقام نظر آئیں جو اہلِ ذوق کے نزدیک میرے اسلوبِ تحریر کے شایاں نہ ہوں تو ان کی ذمہ داری اُسی ’’بلائے بے درماں‘‘ کے سر ہے، جس کو شورشؔ کہتے ہیں اور جس کی کسی ضد سے میں سرتابی نہیں کر سکتا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eعبدالمجید سالک\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shamshir Haider","offers":[{"title":"Hardcover","offer_id":48460329287865,"sku":"BC SSH","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0797\/8654\/1241\/files\/619ddb3154c8e1637735217.jpg?v=1785856828","url":"https:\/\/kitabwala.shop\/ur\/products\/yaran-e-kuhan-%db%8c%d8%a7%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%81%d9%86","provider":"Kitab Wala","version":"1.0","type":"link"}