Novel

DELHI - A NOVEL دلی (ناول)

(1.2k)
PKR.1,200 PKR.1,800 Save 33%

میں دِلّی کی طرف اُسی طرح واپس آتا ہوں جیسے غیر ممالک میں رنڈی بازی سے طبیعت سیر ہو جانے پر اپنی محبوبہ بھاگ متی کی طرف آتا ہوں۔
ان الفاظ کے ساتھ دِلی شہر کے بارے میں خوشونت سنگھ کا وسیع، شہوانی، غیر مؤدبانہ شاہکار شروع ہوتا ہے۔ چھ سو سال سے زائد عرصے پر محیط داستان کو بیان کرنے والا مرکزی کردار ایک ناشائستہ، عمر رسیدہ عیاش آدمی ہے جو دِلی سے بھی اُتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی ہیجڑا رنڈی بھاگ متی سے، جو مردوں اور عورتوں دونوں والی جنسی ندرتیں لیے ہوئے ہے۔
داستان گو اپنے پیارے شہر کو ’دریافت‘ کرنے کی خاطر زمان و مکان اور تاریخ میں سفر کرتے ہوئے بے شمار لوگوں، شاعروں اور بادشاہوں، اولیا اور سلاطین، دل فریب عورتوں اور غداروں، شہنشاہوں اور ہیجڑوں سے ملتا ہے جنھوں نے دِلی کو بنانے اور پراسراریت عطا کرنے میں حصہ لیا یا تاریخی واقعات کو خود دیکھا۔ اور اِس داستانی سفر میں ہم اُس کے ہمراہ شہنشاہوں کے شہر کو اپنے ذہنوں میں ہمیشہ کے لیے منقلب ہوتے لافانی بنتے پاتے ہیں۔

Book cover type

Order Now
ISBN978-969-662-437-0
Type Books
Brand Shamshir Haider

Frequently Asked Questions

How long does delivery take?
Usually 3-5 business days. Lahore, Karachi, Islamabad receive orders in 1-2 days.
What is the return policy?
If the book is damaged or incorrect, return within 7 days for a full refund.
Is Cash on Delivery available?
Yes, COD is available nationwide across Pakistan.