Urdu Books

BEBASI بے بسی

(1.2k)
PKR.1,050 PKR.1,500 30% بچت
Author: SHAHID MASAUD KHATTAK
Pages: 310

یہ ان فراموش کردہ خِطوں کے زمین زادوں کا قصۂ درد ہے جن کا کہیں تذکرہ نہیں ہوتا۔ یہ وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور اس سارے خطے میں بسنے والے عام انسان کی بےبسی کی داستان ہے۔ یہ بدامنی و شورش سے بکھر جانے والے عام لوگوں اور اس سارے بد نصیب خطے کے اُجڑنے کی کہانی ہے۔ یہ ایک سائیکاٹرسٹ کے قلم سے موجودہ سماج کے تضادات، اعتقادات، انسانی رویوں، معاشرتی ناانصافیوں اور مذہبی، لسانی، طبقاتی و اختیاراتی تقسیم کا تذکرہ ہے۔ یہ اس خطۂ کرب و ابتلا کے ایک عہد کے رہنے والوں کی کہانی ہے۔ یہاں کی آئندہ نسلوں کے لیے آئندہ زمانوں کے لیے۔ یہ ناول ہے، فکشن ہے— یہ سچ ہے۔

---

ڈاکٹر شاہد مسعود خٹک ایک معروف سائیکاٹرسٹ ہیں۔ پیشہ ورانہ مصروفیات کے علاوہ کتابیں پڑھنا، لکھنا اور سفر کرنا ان کا طرزِ زندگی ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔ طبی نفسیات پر لکھنے کے علاوہ دو کتابوں، ’’پاکستانی معاشرہ، ایک سماجی و نفسیاتی تجزیہ‘‘ اور پانچ ممالک کے سفر نامے ’’جہانِ حیرت‘‘ کے مصنّف ہیں۔ اب ڈیرہ اسماعیل خان میں سندھ کنارے رہتے ہیں۔

Book cover type

آرڈر دیں
نوع Books
برانڈ Shamshir Haider

Frequently Asked Questions

How long does delivery take?
Usually 3-5 business days. Lahore, Karachi, Islamabad receive orders in 1-2 days.
What is the return policy?
If the book is damaged or incorrect, return within 7 days for a full refund.
Is Cash on Delivery available?
Yes, COD is available nationwide across Pakistan.