Urdu Books

AMRIT امرت

(1.2k)
PKR.2,200 PKR.3,000 26% بچت
Author: SHIREEN HAIDER
Pages: 704

’امرت‘‘ محض ایک کم عمر لڑکی کی ہنستی کھیلتی زندگی کی کہانی نہیں، بلکہ خاندانی روایات پر قربان ہو جانے والی لڑکی کی مدوجزر سے بھرپور جدوجہد کی داستان ہے۔ قاری اس کہانی کو پڑھتا نہیں ہے بلکہ اس میں سانس لیتا ہے، جیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، خوشی اور غم میں اس کا شریک ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں ہے بلکہ رشتوں کے مصنوعی چہروں کی پرتیں کھولنے والا آئینہ ہے۔ مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑے ہونے والے وہ نہیں ہوتے جن سے آپ توقع کرتے ہیں، بلکہ آپ کے اپنے وہ ہیں جو اندھیرے میں بھی آپ کا سایہ بن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ شیریں حیدر اس ناول میں امرت کی صورت بقلم خود کہانی سناتی ہیں تو قاری ہمہ تن گوش ہو کر سنتا ہے۔ زبان عام فہم اور سادہ ہونے کے باوجود اثر انگیز ہے۔ رسوم و رواج جو نسلوں سے چلتے آ رہے ہیں وہ کس طرح آج بھی ہمیں جکڑے ہوئے ہیں۔ ’’امرت‘‘ ایک ایسی کہانی ہے جو صرف پڑھی نہیں جاتی، اندر اتر کر دیر تک بے چین رکھتی ہے، آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو۔
(محمد حفیظ خان)

آرڈر دیں
نوع Books
برانڈ Shamshir Haider

Frequently Asked Questions

How long does delivery take?
Usually 3-5 business days. Lahore, Karachi, Islamabad receive orders in 1-2 days.
What is the return policy?
If the book is damaged or incorrect, return within 7 days for a full refund.
Is Cash on Delivery available?
Yes, COD is available nationwide across Pakistan.