Memoir

MERA KAMRA میرا کمرہ

(1.2k)
PKR.450 PKR.700 35% بچت

معروف ادیبہ امرتا پریتم کا تالیف کردہ خوب صورت مجموعہ ’’میرا کمرہ‘‘ جس میں کچھ معروف شاعروں اور ادیبوں کے وہ کمرے ہیں جن میں بیٹھ کر وہ لکھتے پڑھتے تھے۔ گہرے مطالعے کا ایک پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ گھر کا ہر کونا یا کمرہ ایک ایسا آئینہ ہوتا ہے جس میں اس کے مقیم کی شخصیت کو دیکھا جاسکتا ہے، اور اس کے پورے ادھورے سپنوں کو بھی۔ یوں تو گھر کا کوئی نہ کوئی کونا ہر انسان کی نجی ضرورت ہوتا ہے، لیکن جنھوں نے تعمیر کی تقدیر پائی ہے ان کے لیے اس کونے کا وجود اتنی ہی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جتنی ان کی شخصیت۔ ’’امرتا پریتم‘‘ کے اس مجموعے میں ان ادیبوں کے کمروں کی یادیں اور کہانیاں پڑھیے، ان کے اپنے قلم سے !

Book cover type

آرڈر دیں
ISBN978-969-662-401-1
نوع Books
برانڈ Shamshir Haider

Frequently Asked Questions

How long does delivery take?
Usually 3-5 business days. Lahore, Karachi, Islamabad receive orders in 1-2 days.
What is the return policy?
If the book is damaged or incorrect, return within 7 days for a full refund.
Is Cash on Delivery available?
Yes, COD is available nationwide across Pakistan.