Non Fiction

WAQT KI MUKHTASAR TARIKH (2ND EDITION) وقت کی مختصر تاریخ

(1.2k)
PKR.1,000 PKR.1,500 33% بچت

کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سـٹیـفـن ہاکـنـگ، نیـوٹـن سے لے کر آئـن سـٹائـن تک کائـنـات کی عـظـیـم تـھـیـوریـز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔

’’کائنات کی سرحدوں کی طرف ایک سائنس دان کا دلیرانہ سفر‘‘
-نیوز وِیک

’’ہاکنگ فلکیاتی طبیعیات کی پیچیدگیوں کو مسحور کن صراحت اور ذہانت کے ساتھ واضح کرتا ہے....
وہ ایک غیرمعمولی قوت کا حامل ذہین شخص ہے۔‘‘
- آبزرور

’’عظیم سوالات سے پردہ اٹھانے والے ذہن کی قیادت میں آگے بڑھنا ایک پُرجوش تجربہ ہے۔‘‘
- سنڈے ٹائمز

’’ہاکنگ فطری استادانہ صلاحیتوں کا مالک ہے۔ وہ آسان فہم، بذلہ سنج اور نہایت پیچیدہ تصورات کو
روزمرہ زندگی سے لی ہوئی مثالوں کے ساتھ پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔‘‘
- نیویارک ٹائمز

’’حیران کن ذہنی صلاحیت کا مالک سٹیفن ہاکنگ تخلیق کے مخفی قلب میں گہرائیوں تک اُترتا جاتا ہے۔‘‘
- رِیڈرز ڈائجسٹ

Book cover type

آرڈر دیں
ISBN978-969-662-230-7
نوع Books
برانڈ Shamshir Haider

Frequently Asked Questions

How long does delivery take?
Usually 3-5 business days. Lahore, Karachi, Islamabad receive orders in 1-2 days.
What is the return policy?
If the book is damaged or incorrect, return within 7 days for a full refund.
Is Cash on Delivery available?
Yes, COD is available nationwide across Pakistan.